تہران:ایران نے کویت اور بحرین کو امریکی حملوں کا ذمے دار ٹھہرا دیا

تہران(ایرانی وزارتِ خارجہ، سرکاری میڈیا)ایران نے ایرانی ٹینکر اور جزیرہ قشم پر ہونے والے مبینہ امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کویت اور بحرین کو ان کارروائیوں میں بالواسطہ کردار کا ذمے دار قرار دیا ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں

کسی بھی دشمنانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائیگا: عباس عراقچی

تہران( ایرانی وزارت خارجہ، سرکاری میڈیا)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جو کچھ پابندیوں اور جنگ کے ذریعے حاصل نہیں ہو سکا، وہ مزید جنگ کے ذریعے بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

وزیرِاعظم نے امریکہ میں کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں:سونیاسدھو

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم مارک کارنی نے نیویارک کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کینیڈا کو عالمی سرمایہ کاری کے مرکز کے طور پر پیش کیا اور معاشی مواقع پر بات چیت کی۔ رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو کے مطابق اس دورے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد:بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد( آئی ایس پی آر)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس اطلاعات پر کیے گئے آپریشنز کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ کے اضلاع میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ہفتہ وار ملاقات کرادی گئی

راولپنڈی( بین الاقوامی میڈیا)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہفتہ وار ملاقات کرائی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی، جس دوران مزید پڑھیں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو “پاگل” کہنے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملہ

جنوبی لبنان( بین الاقوامی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان مبینہ سخت جملوں کے تبادلے اور اسرائیل حزب اللہ جنگ بندی سے متعلق بیانات کے بعد جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں اور گولہ مزید پڑھیں

خلیج سے یمن، لبنان اور عراق سب ایران کےعزائم کی قیمت چکا رہے ہیں:انور قرقاش

ابوظہبی(اماراتی میڈیا)متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ خلیجِ عرب سے یمن، لبنان اور عراق تک خطے کے مختلف ممالک ایران کے علاقائی عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

جنگ بندی کے دوران ایرانی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا:پاسدارانِ انقلاب

تہران( ایرانی سرکاری میڈیا)ایران کی پاسدارانِ انقلاب اسلامی پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل سردار محبی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران ایران کی عسکری اور آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں