واشنگٹن: ایران کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف: امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف نوعیت کی ہے۔ ایران جنگ کے حوالے سے امریکی وزیر جنگ اور امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے میڈیا کو بریفنگ دی۔پیٹ مزید پڑھیں

ممبئی: چار بار ناکامی کے بعد داؤد ابراہیم کی آبائی زمینیں فروخت

ممبئی(ایجنسیاں)بھارت کی مطلوب ترین جرائم پیشہ شخصیت داؤد ابراہیم کی چار آبائی زمینیں بالآخر سرکاری نیلامی میں فروخت ہو گئیں۔ یہ زمینیں گزشتہ کئی برس سے فروخت کے لیے پیش کی جا رہی تھیں مگر خریدار نہ ملنے کے باعث مزید پڑھیں

ریاض:سعودی عرب میں امریکیوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

ریاض (بیورورپورٹ)امریکی سفارتخانے نے سعودی عرب میں موجود امریکی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔سفارتخانے کے مطابق امریکی شہری کمرشل پروازوں کے ذریعے جلد از جلد سعودی عرب سے روانہ ہو جائیں۔ امریکی سفارتخانے نے خبردار مزید پڑھیں

واشنگٹن :ٹرمپ کے مستعفی مشیر جو کینٹ کےایران جنگ پر اہم انکشافات

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا میں انسدادِ دہشت گردی مرکز کے سابق سربراہ جو کینٹ نے ایران جنگ کے پس منظر پر اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنازع میں امریکا کو دھکیلنے میں اسرائیل کا کردار تھا۔ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

علی لاریجانی کی موجودگی کا مقامی شہریوں نے اسرائیلی انٹیلی جنس کو بتایا

تہران (ایجنسیاں)ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی ہلاکت کے بعد ان کے سراغ لگائے جانے سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق وہ طویل عرصے تک پسِ پردہ ایک طاقتور شخصیت کے طور پر ایرانی سیکیورٹی مزید پڑھیں

امریکا کالبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے شام سے رابطہ

دمشق(ایجنسیاں)لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے کیلئےامریکا نے شام کی حکومت سے مدد طلب کرلی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے کے حوالے سے اقدامات مزید پڑھیں

اونٹاریو :کینیڈا میں جرائم کی روک تھام کیلئے نئے قوانین متعارف

پیل، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے نئے قانونی اقدامات متعارف کروا دیے ہیں، جن کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس (CSIS) کو جرائم کی تحقیقات مزید پڑھیں

اوٹاوا:تحقیق اور جدت کاری کے فروغ کیلئے وفاق سرمایہ کاری کریگا:سونیا سدھو

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے کینیڈا فاؤنڈیشن برائے انوویشن (CFI) کے انوویشن فنڈ کے تحت 552 ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے تاکہ محققین کو جدید ترین آلات اور سہولیات فراہم کی جائیں جو دریافت مزید پڑھیں

برامپٹن:لبرل کنونشن 2026کی تقریب، قیصر ڈار اور شفقت علی کا خطاب

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) لبرل کنونشن 2026 کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لبرل رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لبرل پارٹی اونٹاریو کے چیئر قیصر ڈار نے پُرجوش اور دل مزید پڑھیں

پاکستان کی پالیسی وقت آنے پر پوری دنیا دیکھے گی:عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جب وقت آئے گا تو پوری دنیا دیکھے گی کہ پاکستان کی پالیسی کتنی واضح ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ افغان طالبان رجیم کو فیصلہ کرنا ہوگا مزید پڑھیں