تہران (ایجنسیاں) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اپنے دفاع میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے جائز اقدام ہیں اور امریکی اہداف پر ایرانی کارروائیاں امریکا اور اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کا ردعمل ہیں۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1779 خبریں موجود ہیں
منامہ ( بحرینی وزارت داخلہ) بحرین کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ڈرون حملے کے نتیجے میں پانی میٹھا کرنے کے ایک پلانٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ایرانی ڈرون مزید پڑھیں
ابوظبی (نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی تنازع یا کشیدگی میں الجھنا نہیں چاہتا۔عرب میڈیا کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک اپنی سرزمین پر ہونے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار) اسلام آباد میں عورت مارچ کیلئے آنے والی 11 خواتین اور3مردوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق کارِ سرکار میں مداخلت کے الزام میں عورت مارچ کی مرکزی قیادت اور متعدد حامیوں کو مزید پڑھیں
برن (ایجنسیاں) سوئٹزر لینڈ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔ سوئٹزر لینڈ کے وزیر دفاع مارٹن فسٹر نے اتوار کو مزید پڑھیں
نیویارک (نمائندہ خصوصی) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نیویارک میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل نے آرگنائزیشن آف پاکستانی انٹرپرینیورز آف نارتھ امریکا (اوپن) کے تعاون سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جس میں کمیونٹی اراکین، مختلف شعبوں سے مزید پڑھیں
تہران (ایجنسیاں) سیکرٹری جنرل ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل، علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں ایرانی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں، اور خامیوں کے باوجود ایرانی قوم دشمنوں کے خلاف متحد ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں
لاہور/پنجاب (نمائندہ خصوصی) ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے اثرات سوئی نادرن گیس سسٹم پر بھی محسوس کیے جانے لگے ہیں۔ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ مینجمنٹ شروع ہو گئی ہے مزید پڑھیں
وانا (نامہ نگار) جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 31 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق دھماکہ سپرم مارکیٹ کے گیٹ کے قریب نصب مزید پڑھیں
کراچی (نامہ نگار) کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمے کے اندراج کی تصدیق کی گئی ہے، جس میں سابق چیئرمین احمد حیات اور سابق جنرل منیجر سید جمشید زیدی کو نامزد کیا گیا مزید پڑھیں
