بھارت: شادی کے دباؤ پر پہلے سے شادی شدہ شخص نے خاتون کو قتل کر دیا

بھوپال(ایجنسیاں)بھارت کے شہر بھوپال کے نشاط پورہ علاقے میں ایک خالی پلاٹ کے سیپٹک ٹینک سے 33 سالہ خاتون سیا کی سڑی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔مقامی پولیس کے مطابق سیا کی موت اس کے محبوب سمیر نے گلا دبا مزید پڑھیں

بھارت:سپریم کورٹ میں دلائل دے طالب علم کوایم بی بی ایس میں داخلہ مل گیا

جبل پور(ایجنسیاں)بھارت میں ایک 19 سالہ طالب علم اتھراوا چترویدی نے خود اپنے مقدمے میں سپریم کورٹ میں دلائل دے کر ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتھراوا نے این ای ای ٹی مزید پڑھیں

ڈھاکا:طارق رحمان کی بطور وزیراعظم نامزدگی، جماعت اسلامی کی مبارکباد

ڈھاکا(ایجنسیاں)جماعت اسلامی بنگلادیش کے سربراہ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے بی این پی کے رہنما طارق رحمان کو وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ طارق رحمان سے ملاقات قومی سیاسی سفر میں ایک مثبت قدم مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی

کولکتہ(سپورٹس ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے اہم میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں 152 رنز بنائے مزید پڑھیں

بھارتی شہری نکھل گپتا نے گرپتونت سنگھ قتل کی سازش کا اعتراف

نیویارک(نمائندہ خصوصی) بھارتی شہری نکھل گپتا نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کا اعتراف کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نکھل گپتا نے نیویارک کی فیڈرل کورٹ میں سماعت کے دوران اپنا جرم قبول کیا۔ نکھل مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: روپشا ساؤتھ میں 56 سال بعد خواتین نے پہلی بار ووٹ کاسٹ کیا

چاندپور (ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے ضلع چاندپور کی تحصیل فرید گنج اپازلہ کی روپشا ساؤتھ یونین میں 56 برس بعد پہلی مرتبہ خواتین نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور آئینی ریفرنڈم کے موقع پر خواتین مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت: فلم” شعلے” کے آئیکونک کردار، ماضی اور حال ایک فریم میں

ممبئی (ایجنسیاں)مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی کلاسک فلم شعلے کی ایک تخلیقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں فلم کے یادگار کرداروں کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں

میں نے پراتیک کو گلے لگانے کیلئے 25 سال انتظار کیا: شبانہ اعظمیٰ

ممبئی (ایجنسیاں)بھارتی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے اداکار پراتیک سمیتا پاٹل کے ساتھ ایک جذباتی ویڈیو شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں 75 سالہ شبانہ اعظمی اور 39 سالہ پراتیک کو فلم کے سیٹ پر مزید پڑھیں

گوری خان نے ڈلہاؤسی میں آبائی جائیداد کو لگژری ریٹریٹ میں تبدیل کر دیا

حیدرآباد (ایجنسیاں)جہاں شاہ رخ خان فلمی پردے پر اپنی چمک برقرار رکھے ہوئے ہیں، وہیں معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے ایک نہایت ذاتی نوعیت کا منصوبہ مکمل کر لیا ہے۔ گوری خان نے ہماچل پردیش کے سیاحتی مقام ڈلہاؤسی مزید پڑھیں