22 October, 2026
اہم خبریں
  • کینیڈا کی سابق نائب وزیراعظم کرسٹیا فری لینڈ کی زینب عظیم کی حمایت، میئر بننے کی دوڑ میں اہم اعلان
  • میکرون کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • نیویارک: 5 سالہ بیٹی کی قتل کے الزام میں ماں گرفتار، باپ نے آخری رسومات کیلئے چندہ مانگ لیا
  • پشاور میں اغوا ہونے والے سرکاری افسر کے بچوں کی تلاش میں پیش رفت، گاڑی برآمد
  • اونٹاریو: بجلی کے شعبے کیلئے 3 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری، 100 سے زائد نئی متوقع ملازمتیں
  • فرانس میں ہفتے کو دوبارہ بڑے مظاہروں کا اعلان، حکومت کا سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
  • فرانس میں جنگی طیارہ تباہ، ایک اہلکار ہلاک، دوسرے کی تلاش جاری
  • ملتان میں یتیم بچے کو گاڑی تلے کچلنے کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا
  • البرٹا میں علیحدگی کی تحریک کو دھچکا، ڈینیئل اسمتھ کا دوسرے ریفرنڈم سے انکار
Logo
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار
  • کھیل
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • ای-بک-پیپر
    • اشاعت خاص
    • محافظ خانہ
  • شوبز
  • آج کے کالمز
Mobile Logo
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کاروبار
  • کھیل
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • ای-بک-پیپر
    • اشاعت خاص
    • محافظ خانہ
  • شوبز
  • آج کے کالمز
آج کے کالمز

اس کیٹا گری میں 1496 خبریں موجود ہیں

جولائ 18, 2026July 18, 2026

پبلک ٹرانسپورٹ، ماحول دوست الیکٹرک بسوں کا تحفہ، مگر؟

موضوع تو اچھا تھا کہ پٹرولیم کی قلت اور شوگر مافیا کے روائتی مطالبے اور منظور نہ ہونے کی مایوسی پر لکھا جائے لیکن کئی روز سے سوچ اور چھوڑ کر آگے بڑھ جانے کی عادت ترک کرنے پر مجبور مزید پڑھیں

جولائ 17, 2026July 17, 2026

حکومتیں قائم کیوں نہیں رہتیں؟

حکومتیں قائم کیوں نہیں رہتیں ، اس بارے میں تو آگے چل کر بتاﺅں گا ، مگر فی الوقت آپ ملک کے حالات کا بغور جائزہ لیں،،،تو آپ دیکھیں گے کہ سب اچھا نہیں ہے! آپ سب سے پہلے بلوچستان مزید پڑھیں

جولائ 17, 2026July 17, 2026

میں صحافی ہوں، بہت شرمند ہوں!

پیشہ صحافت سے منسلک ہوئے اب 63سال ہو گئے۔ 1963ء میں بڑے شوق سے اس ”مقدس تر“ پیشے میں آیا تو ابتداء ہی میں سینئر حضرات کی گفتگو یہ تھی کہ صحافت زوال پذیر ہے، جب میں نے ”امروز“ میں مزید پڑھیں

جولائ 16, 2026July 16, 2026

عدلیہ، احتساب اور وہ سچ جو سامنے نہ آ سکا

آڈیو لیکس کمیشن پاکستان کے عدالتی نظام میں مبینہ مداخلت سے متعلق سنگین سوالات کی حقیقت جاننے کیلئے قائم کیا گیا تھا، مگر جلد ہی وہ خود ایک بڑے آئینی تنازعے کا مرکز بن گیا۔ بنیادی سوال یہ تھا کہ مزید پڑھیں

جولائ 16, 2026July 16, 2026

نہ سمجھو گے تو…………؟

اب تو گھبرا کے کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ان دنوں یہی کیفیت ہے کہ عالمی، مقامی اور ذاتی حالات اتنے پریشان کن ہیں اور کسی وقت واقعی یہ مزید پڑھیں

جولائ 15, 2026July 15, 2026

کسان خیرات نہیں خیر مانگتا ہے

پاکستان کو ہم بڑے فخر سے زرعی ملک کہتے ہیں اور پنجاب کو اس ملک کا اناج گھر قرار دیتے نہیں تھکتے، تقریروں میں کسان ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے، سرکاری اشتہارات میں اس کے چہرے پر مسکراہٹ مزید پڑھیں

جولائ 15, 2026July 15, 2026

امریکہ ایران جنگ کا نیا مرحلہ

امریکہ بظاہر ایران پر حملے کے دو ٹارگٹ لے کر آیا تھا۔ ایک ایران میں رجیم چینج کا تھا اور دوسرا ایران کی جوہری طاقت کے مستقل خاتمہ کی خواہش منصوبہ بندی کے مطابق ایرانی قیادت کو قتل کر کے مزید پڑھیں

جولائ 15, 2026July 15, 2026

مزار قائد کو لاحق خطرات

شہر کراچی ہو، 131.718ایکڑ زمین ہو وہ بھی شہر کے شاید مہنگے ترین علاقوں میں سے ایک اور اس پر طاقتور ’لینڈ مافیا‘ کی نظر نہ ہو یہ ممکن نہیں جس کیلئے یہ لوگ کسی بھی حد تک جا سکتے مزید پڑھیں

جولائ 14, 2026July 14, 2026

نسلہ ٹاور، مونال کیس فیصلے کالعدم: ہم کس پر اعتبار کریں؟

ویسے کبھی کبھی ہم ورطہ حیرت میں گم ہو جاتے ہیں کہ یہ کیسا ملک ہے؟ کہ جہاں جسے تھوڑا سا بھی اختیار مل جاتا ہے، وہ فرعون سے کم بننے کو ترجیح ہی نہیں دیتا۔ ہم نے اس ملک مزید پڑھیں

جولائ 14, 2026July 14, 2026

ایران جنگ : پہلے ایک ”چودھری“ تھا اب سارے ہیں!

ایران امریکا و اسرائیل جنگ سے پہلے دنیا کی واحد سپر پاور امریکا تھا، جس کا اثر ان دو چار مہینوں میں خاصا زائل ہوگیا، اور پھر صورتحال یہ ہوگئی کہ اب ہر جنگ میں شریک ملک یہ دعویٰ کر مزید پڑھیں

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 23
  • 24
  • 25
  • 26
  • 27
  • 28
  • 29
  • …
  • 148
  • 149
  • 150
  • ←

اہم صفحات اور لنکس

  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • کاپی رائٹس
  • قوائد و ضوابت
  • پرائیویسی پالیسی

ہمارا نیٹ ورک

  • فیس بک پیج
  • ٹویٹر ہینڈل
  • انسٹاگرام پیج
  • ٹک ٹاک اکاؤنٹ
  • ہمیں ای میل کریں
  • انگریزی اور اردو کتابوں کا بہترین مجموعہ

اہم کیٹا گریز

Blog آج کے کالمز انٹرنیشنل اولمپکس اہم خبریں اہم خبریں دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی سپیشل رپورٹ شوبز صحت فیچر کالمز ٹینس پاکستان پکوان کاروبار کھیل کینیڈا
  • Privacy Policy
  • Terms & Conditions

Copyright ©️ 2024. Jang News Canada. All Rights Reserved.