امریکا: عراقی ملیشیا کے سربراہ کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا نے عراق میں سرگرم ایک ایران نواز مسلح گروہ کے سربراہ حیدر مظہر کی گرفتاری یا ان کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ ڈالر تک انعام کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ انعام مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کی ایرانی مذاکرات کاروں کی تعریف، امریکا کی حکمت عملی پر سوالات

برلن ( خبر ایجنسیاں)جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے ایرانی مذاکرات کاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہایت مہارت کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ واضح نہیں کہ امریکا مزید پڑھیں

امریکا:بنگلادیشی طلبہ قتل کیس، ملزم کے اے آئی سے لاش ٹھکانے لگانے کے سوالات

فلوریڈا ( خبر ایجنسیاں)امریکی ریاست فلوریڈا میں دو بنگلادیشی پی ایچ ڈی طلبہ کے قتل کے کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں نہ صرف قتل کی تصدیق ہو چکی ہے بلکہ ملزم کے مبینہ اقدامات اور تحقیقات مزید پڑھیں

واشنگٹن:کول ایلن پر امریکی صدر کو قتل کرنے کی کوشش کا الزام

واشنگٹن / ٹورینس (بین الاقوامی خبر ایجنسیاں)امریکی شہر واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب ہفتے کے روز پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد کول ایلن پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش کا باقاعدہ الزام مزید پڑھیں

اونٹاریو لبرل پارٹی بریمپٹن سینٹر کا سالانہ اجلاس، قیادت اور کارکنان کو خراجِ تحسین

اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو لبرل پارٹی برامپٹن سینٹر کا سالانہ اجلاس سینچری گارڈنز ریکریشن سینٹر میں کامیابی سے منعقد ہوا، میزبانی ریجنل نائب صدر اور چیئرمین سکھونت ٹھیٹھی اور سیکریٹری پنکج سندھو نے کی۔ اس موقع پر صدر رخشانہ کوثر اور مزید پڑھیں

ڈھاکا:طالبہ کی پراسرار ہلاکت، استاد اور ساتھی طالب علم سے تفتیش

ڈھاکا(بنگلہ دیشی میڈیا)بنگلہ دیش میں ڈھاکہ یونیورسٹی کی ایک طالبہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی، پولیس نے ابتدائی طور پر واقعے کو ممکنہ خودکشی قرار دیا ہے۔پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت منیرہ ماہ جبین کے نام مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کو بڑا دھچکا، دو سابق وزرائے اعظم کا نئے انتخابی اتحاد کا اعلان

تل ابیب(رائٹرز، اے ایف پی، اسرائیلی میڈیا)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو سیاسی محاذ پر بڑا دھچکا دیتے ہوئے ملک کے دو سابق وزرائے اعظم نفتالی بینیٹ اور یائیر لیپڈ نے اپنی سیاسی جماعتوں کو ضم کر کے نئے انتخابی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ڈنر میں فائرنگ،ایرکا کرک کو روتے ہوئے باہرلیجایاگیا

واشنگٹن(رائٹرز، اے ایف پی، امریکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحافیوں کے اعزاز میں منعقدہ ڈنر تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے کے بعد شرکاء میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے بعد وائرل ہونے والی ویڈیو میں ٹرمپ مزید پڑھیں

واشنگٹن فائرنگ، ملزم تفتیش میں تعاون نہیں کر رہا: اٹارنی جنرل بلانش

واشنگٹن(رائٹرز، اے ایف پی، امریکی میڈیا)امریکا کے قائم مقام اٹارنی جنرل بلانش نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں گرفتار ملزم تفتیش میں تعاون نہیں کر رہا۔انہوں نے بتایا کہ شبہ ہے ملزم کسی حکومتی عہدیدار کو مزید پڑھیں

عامر قریشی کابطورمشیرتقرری پر چودھری جاوید گجر کے اعزاز میں عشائیہ

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم آزاد کشمیر کے مشیر برائے کینیڈا اور پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر چودھری جاوید گجر کے اعزاز میں SKANS کینیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر قریشی کی جانب سے عشائیہ دیا گیا۔ یہ تقریب مسی مزید پڑھیں