نئے، جدید ہتھیاروں سے دشمن کے اندازے الٹ دینگے:ایرانی کمانڈر

تہران (ایجنسیاں) ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل سید علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نئے اور جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گی۔انہوں نے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

ایران میں امریکہ اور اسرائیل کیلئے کام کرنے والے 25 افراد گرفتار

تہران ( مہر نیوز ایجنسی) ایران کی وزارتِ انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کیلئےکام کرنے والے 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جن میں وسطی مغربی صوبہ مرکزی کے 23 اور شمال مشرقی صوبہ مزید پڑھیں

امریکیوں کی اکثریت ایران کیخلاف زمینی کارروائی کی مخالف:سروے

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)خبر ایجنسی اور ایپسوس کے 17 تا 19 مارچ کے سروے کے نتائج کے مطابق امریکا میں اکثریت کا خیال ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دے سکتے ہیں۔ سروے کے مطابق صرف مزید پڑھیں

ٹرمپ بہت بھولے، ایران جنگ میں پھنس چکےہیں:سابق امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا کے سابق وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران جنگ میں پھنس چکے ہیں اور عملی امور میں بہت بھولے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی حکام ایران کی ہرمز بند مزید پڑھیں

کراچی:سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں

کراچی(نمائندہ خصوصی) شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئی ہیں۔پی پی پی سیکریٹریٹ کے مطابق ماروی ملک کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا جس کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ماروی خورشید ملک کی نماز جنازہ مزید پڑھیں

قم:پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی کی نمازِ جنازہ ادا

قم (ایرانی میڈیا) پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، ان کی میت کو خراجِ عقیدت کیلئےقم منتقل کیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بعد ازاں ان کی میت مزید پڑھیں

لبنان میں روسی صحافی پر اسرائیلی میزائل حملے کی ویڈیو وائرل

بیروت (ایجنسیاں) لبنان کے جنوبی علاقے میں روسی میڈیا سے وابستہ صحافی اسٹیو سوینی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے انہیں لائیو رپورٹنگ کے دوران نشانہ بنانے کی کوشش کی۔اسٹیو سوینی کے مطابق یہ حملہ اس وقت ہوا جب مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے کمیونیکیشن سسٹم میں خرابی، حساس معلومات لیک ہونے کا خدشہ

تل ابیب (ایرانی میڈیا)اسرائیلی فوج کے کمیونیکیشن سسٹم میں خرابی پیدا ہو گئی ہے، جس کے بعد سیکیورٹی بحران اور حساس معلومات لیک ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج کے مواصلاتی نظام میں سنگین سیکیورٹی مزید پڑھیں

ایرانی میزائل حملے میں ایف 35 کو نقصان، امریکا نے تحقیقات شروع کر دیں

واشنگٹن (سی این این) امریکا نے جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے کو نقصان پہنچنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف 35 ’’لائٹننگ ٹو‘‘ طیارہ ایرانی میزائل حملے کے دوران متاثر ہوا، جس پر مزید پڑھیں