اینٹورپن(فہیم النبی سے)بلجیم کے شہر اینٹورپن کی سیاسی و سماجی شخصیت شہباز محمود کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئےمسجد نورالحرم میں بعد از نمازِ جمعۃ المبارک قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1556 خبریں موجود ہیں
کسان،طلباء،مزدور،نوجوان،خواتین سمیت تمام افراد کیلئے مریم نواز نے منصوبے متعارف کروائے اس لیے پنجاب آج باقی صوبوں میں ترقی میں لیڈ کررہا ہے الیکٹرک بسیں،گرین ٹرین،الیکٹرک بائیکس،آسان کاروبار،نواز شریف آئی ٹی سٹی ستھرا پنجاب،اپنی چھت اپنا گھر،آسان کاروبار،کسان کارڈ مریم مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق ان کا انتقال حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔شمشاد اختر 2 جنوری مزید پڑھیں
ملتان(نمائندہ خصوصی)مستقبل پاکستان کے چیئرمین انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حالیہ نجکاری پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی قومی ادارے کے مستقبل کا فیصلہ محض فوری کیش فلو کو سامنے مزید پڑھیں
کیلیفورنیا( غیر ملکی میڈیا، محکمہ موسمیات)کرسمس کے موقع پر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے باعث شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں 1 لاکھ 60 ہزار شہری بجلی سے محروم مزید پڑھیں
تہران( ایرانی میڈیا)ایران کے دارالحکومت تہران میں افغان سابق اعلیٰ پولیس افسر اکرم الدین سریع کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق افغان صوبے تخار کے سابق پولیس چیف اکرم الدین سریع کو مزید پڑھیں
قشم، ایران( ایرانی حکام)ایران نے خلیج میں اپنے جزیرے قشم کے قریب ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو ضبط کر لیا ہے، جس پر 40 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ایندھن لے جانے کا الزام ہے۔حکام نے بتایا کہ جہاز پر مزید پڑھیں
کوالالمپور( غیر ملکی میڈیا)ملائیشیا کی ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے چار مقدمات میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ سابق وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کے 21 الزامات میں بھی مجرم قرار دیا گیا مزید پڑھیں
ابوجا( نائیجیریا وزارت خارجہ، غیر ملکی میڈیا)نائیجیریا کی وزارت خارجہ نے شمال مغربی نائیجیریا میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملوں کی تصدیق کر دی ہے۔ نائیجیریا کے حکام نے جاری بیان میں کہا کہ امریکی فضائی حملوں میں مزید پڑھیں
ٹوکیو( غیر ملکی میڈیا)جاپان کی کابینہ نے مالی سال 2026ء کے لیے 58 ارب ڈالر (9.04 ٹریلین ین) کا ریکارڈ دفاعی بجٹ منظور کیا ہے، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 9.4 فیصد زیادہ ہے۔ اس سے قبل مالی مزید پڑھیں
