لاہور (نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 7 فروری کو لاہور کے لبرٹی چوک میں آئیں اور حکومت کے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں۔لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1789 خبریں موجود ہیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی اور مثبت گفتگو کی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور میں بسنت کے حوالے سے تیسرے روز بھی پتنگوں اور ڈور کی خرید و فروخت عروج پر رہی، تین روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ڈور اور گڈی فروخت ہوئیں۔ تیسرے روز مختلف مزید پڑھیں
ماسکو (روسی میڈیا)روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ روسی صدارتی دفتر کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
چھتوں کی ڈرون کیمروں کے ساتھ انسپیکشن جاری کمرشل میزبان چھت کے پاس این او سی ہونا لازمی ہے انتظامیہ کے ایس او پی ز کے مطابق پتنگ بازی کیلئے چھتوں کی رجسٹریشن بھی جاری ہے کمشنر مریم خان اور مزید پڑھیں
اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں وزیراعظم مارک کیرنی کے گزشتہ ہفتے کیے گئے وعدے کے مطابق وفاقی جی ایس ٹی کریڈٹ میں اضافہ کرنے والا بل پارلیمنٹ کے اگلے مراحل کی طرف بڑھ گیا ہے۔ پیر کو اراکین پارلیمنٹ نے متفقہ طور مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ رکوانے کیلئےکام کر رہے ہیں اور روس یوکرین جنگ بندی پر اچھی خبر آنے کی توقع ہے۔وائٹ ہاؤس میں گفتگو میں ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(ایجنسیاں)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تیل اسمگلنگ سے دہشتگرد روزانہ 4 ارب روپے کما رہے ہیں، جب کہ جرائم پیشہ عناصر اور اسمگلرز کے خلاف اقدامات پر انہوں نے حکومت کے خلاف علمِ بغاوت مزید پڑھیں
ابوظبی(ایجنسیاں)اماراتی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم الہاشمی نے کہا ہے کہ غزہ کی حکمرانی فلسطینیوں کا حق ہے۔ابوظبی سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ امارات غزہ میں صرف انسانی امداد کے اقدامات کر رہا مزید پڑھیں
تہران( سرکاری ٹی وی)ایرانی حکام نے گزشتہ ماہ ہونے والے فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں چار غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق گرفتار افراد کی قومیت ظاہر نہیں کی گئی، جبکہ مزید پڑھیں
