برکس گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر سلطان کا گولڈ میڈل فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, کھیل جون 14, 2024June 14, 2024 0 تبصرے 109 مناظر روس میں ہونے والے برکس گیمز میں پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے 61 کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا، یہ ایونٹ میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل ہے۔ حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔