ریاض (سعودی پریس ایجنسی) سعودی ایوانِ شاہی نے شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز کے انتقال کا اعلان کردیا۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادی کی نمازِ جنازہ بدھ 21 اکتوبر کو نمازِ عصر کے بعد ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

