آبنائے ہرمز میں دو یونانی بحری جہازوں پر میزائل حملے، ایک آئل ٹینکر میں آگ

آبنائے ہرمز (عرب میڈیا) آبنائے ہرمز میں دو یونانی بحری جہازوں پر میزائل حملے کیے گئے، جن میں سے ایک آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، جبکہ عملے کے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق مالٹا مزید پڑھیں

لاس اینجلس: قونصل جنرل عاصم علی خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

لاس اینجلس(نمائندہ خصوصی)لاس اینجلس میں پاکستان کے قونصل جنرل عاصم علی خان نے اپنی مدتِ تعیناتی کے اختتام پر پاکستانی نژاد امریکی برادری کی جانب سے ملنے والی محبت، احترام اور تعاون پر دلی تشکر کا اظہار کیا۔ اپنے الوداعی مزید پڑھیں

عمران احمد صدیقی کی ایران میں فرانس کے سفیر پیئر کوشارڈ سے ملاقات

تہران (خصوصی رپورٹ) ایران میں پاکستان کے سفیر عمران احمد صدیقی نے ایران میں فرانس کے سفیر پیئر کوشارڈ سے ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، امن و استحکام اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال مزید پڑھیں

این سی سی آئی اے نے نورین نیازی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔نوٹس کے مطابق نورین نیازی کو 20 مزید پڑھیں

شہدائے زیارت کی میتوں کی آبائی علاقوں میں تدفین کا عمل جاری

کوئٹہ (اے پی پی/ریڈیو پاکستان) زیارت میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی میتوں کی آبائی علاقوں میں تدفین کا عمل جاری ہے، جبکہ حکومت اور لواحقین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد احتجاجی دھرنے مزید پڑھیں

ناروے کے شہر ڈرامن میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل کر خاکستر

ڈرامن (رائٹرز/این آر کے) ناروے کے شہر ڈرامن میں خوفناک آتشزدگی کے باعث لکڑی سے بنے ایک ساتھ جڑے ہوئے 100 سے زائد گھر شعلوں کی لپیٹ میں آ کر تباہ ہو گئے، جبکہ فائر بریگیڈ اور امدادی ادارے آگ مزید پڑھیں

لاہور:احمدممتازباجوہ کاعامرقریشی کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام

لاہور(نمائندہ خصوصی) احمدممتازباجوہ کی جانب سے SKANS Accountants کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامرقریشی کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔احمد میڈکس پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیئرمین ڈاکٹر سہیل مختار احمد نے پرتکلف ناشتہ میں خصوصی طورپر شرکت کی. پرتکلف ناشتہ مزید پڑھیں

جنسی زیادتی کیس: ارب پتی کاروباری شخصیت فرینک سٹروناچ کی سزا کالعدم

ٹورنٹو (سی بی سی) کینیڈا کی ایک عدالت نے ارب پتی کاروباری شخصیت فرینک سٹروناچ کی جنسی زیادتی کے ایک مقدمے میں سنائی گئی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس الزام پر مس ٹرائل (مقدمے کو غیر مؤثر) قرار مزید پڑھیں

بھارت: ہزار روپے گم ہونے پر طالبات کے کپڑے اتروا کر تلاشی لینے کا الزام، خاتون ٹیچر معطل

جے پور (بھارتی میڈیا) بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع سوائی مادھوپور کے ایک سرکاری اسکول میں ہزار روپے گم ہونے پر طالبات کے کپڑے اتروا کر مبینہ تلاشی لینے کے الزام میں خاتون ٹیچر کو معطل کر دیا گیا۔ بھارتی مزید پڑھیں