ایران جنگ سے برطانیہ میں ایک لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

لندن (نمائندہ خصوصی)ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے اور لندن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مزید پڑھیں

لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی

لاہور/دبئی (نمائندہ خصوصی)لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے میں واپس لاہور آ گئی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔ دبئی حکام کے مطابق ایئرپورٹ پر ڈرون حملے نے ایندھن کے ٹینک مزید پڑھیں

راولپنڈی: والد کے قل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی میں والد کے قل کی دعا کے دوران جھگڑے میں ایک بیٹے کو قتل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں پیش آیا۔ جھگڑے کے دوران چھری کے وار مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہونے ایک اور ویڈیو جاری کردی

تل ابیب (اسرائیلی میڈیا، سوشل میڈیا)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور محفوظ ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیو جاری کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری نئی ویڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم ایک تفریحی مقام پر مزید پڑھیں

امریکی صدر کی چین، جاپان اور دیگر ملکوں سے آبنائے ہُرمُز کھلوانے کیلئے اپیل

واشنگٹن (نامہ نگار)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، جاپان اور دیگر ملکوں سے آبنائے ہُرمُز کھلوانے کے لیے اپیل کردی۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے آبنائے ہُرمُز میں بارودی سرنگیں بچھانے مزید پڑھیں

واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے اپیل پر دنیا خاموش

واشنگٹن (بین الاقوامی میڈیا)آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدد کی اپیل پر دنیا کی بڑی طاقتیں خاموش دکھائی دیتی ہیں جبکہ امریکی وزیر توانائی نے بھی چین سے تعاون کی امید ظاہر کی ہے۔ جاپان نے آبنائے مزید پڑھیں

مسی ساگا:پیپلزپارٹی کینیڈاکے صدر جاوید گجرکا دوستوں کیلئے سحری کااہتمام

مسی ساگا(باباعرفان ملک سے)”حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا“سحری کرنا سراپا برکت ہے لہٰذا اسے نہ چھوڑو، اگرچہ پانی کے ایک گھونٹ کے ذریعے ہی ہو۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے سحری کرنیوالوں کیلئے رحمت کی دعا کرتے مزید پڑھیں

ہیملٹن سینٹر سے رکنِ پارلیمنٹ اسلم رانا کے والد پاکستان میں انتقال کر گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)گہرے رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ٹورنٹومیٹروپولیٹن یونیورسٹی اور ہیملٹن سینٹر سے لبرل پارٹی کےرکنِ پارلیمنٹ اسلم رانا کے والد پاکستان میں انتقال کر گئے ہیں۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ اللہ تعالیٰ مرحوم مزید پڑھیں