پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق

برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ(وزیراعظم آفس پاکستان)سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ اگنازیو کاسِس نے برگن اسٹاک میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری تکنیکی سطح کے مذاکرات کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے مزید پڑھیں

نیویارک: پاکستانی نژاد امریکی برادری کی بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود سے خصوصی نشست

نیویارک(پاکستان قونصل خانہ نیویارک)پاکستانی نژاد امریکی برادری نے نیویارک میں بینک آف پنجاب کے صدر اور معروف کتاب ’’سیٹ ون سی‘‘ کے مصنف ظفر مسعود کے اعزاز میں ایک خصوصی اور تعاملی نشست کا اہتمام کیا، جس میں کاروباری شخصیات، مزید پڑھیں

سیاست نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت میری پہچان ہے: ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی

ٹورنٹو (اشرف خان لودھی سے)پاکستان ہندو کونسل کے سرپرستِ اعلیٰ اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی ناکامی کے بارے میں نہیں سوچا، جس راستے پر وہ گامزن ہیں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے گلگت سے امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ نامزد کردیا

گلگت(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کیلئے امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ نامزد کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ اس وقت پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بھی ہیں اور تنظیمی سطح پر ایک اہم ذمہ داری مزید پڑھیں

چودھری افضل چیمہ مسلم لیگ (ن) انٹاریو کے صدر مقرر، پگ پہنانے کی تقریب

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور کیپیٹل موٹر مسی ساگا کے مالک چودھری افضل چیمہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن) صوبہ انٹاریو کینیڈا کا صدر مقرر کر دیا گیا۔ اس موقع پر ان کے مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر مذاکرات

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)حکومتِ پاکستان کے سینئر حکام کے ایک وفد نے اوٹاوا میں کینیڈا کے نائب وزیر برائے بین الاقوامی تجارت گلین پروز سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ سے مزید پڑھیں

حسینؑ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام برامپٹن سٹی ہال میں پرچمِ امام حسینؑ کی تقریب

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)حسینؑ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام برامپٹن سٹی ہال میں سالانہ پرچمِ امام حسینؑ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں منتخب عوامی نمائندوں، مختلف مذاہب کے رہنماؤں، کمیونٹی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے مزید پڑھیں

ایران کا ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت کیلئےنیا طریقۂ کار متعارف

تہران(پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی، ایرانی سرکاری ذرائع)ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کیلئے نیا طریقۂ کار متعارف کراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مقررہ قواعد و ضوابط کے تحت درخواست دینے والے جہازوں کو گزرنے کی اجازت مزید پڑھیں

امریکی انٹیلی جنس ادارے سے سیکڑوں ملازمین نکالنے کا منصوبہ تیار

واشنگٹن( سی این این، امریکی ذرائع)امریکا کے قائم مقام ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس بل پلٹے نے ادارے سے سیکڑوں ملازمین کو فارغ کرنے اور افرادی قوت میں بڑے پیمانے پر کمی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

اسرائیلی حکام یہودی دہشت گردی روکنے میں ناکام ہیں:سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم

تل ابیب(رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، ٹائمز آف اسرائیل)اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف منظم تشدد، نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم جاری ہیں جن کی سرپرستی مزید پڑھیں