اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی آزادی کی اڑھائی سوویں سالگرہ کی مناسبت سے امریکی سفارتخانے میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2044 خبریں موجود ہیں
لاہور(نامہ نگار)دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے موٹروے زیادتی کیس میں مجرموں کی سزائے موت برقرار رکھنے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے اس پر مثبت ردعمل کا مزید پڑھیں
تہران(ایرانی وزارتِ خارجہ، سرکاری میڈیا)ایران نے ایرانی ٹینکر اور جزیرہ قشم پر ہونے والے مبینہ امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کویت اور بحرین کو ان کارروائیوں میں بالواسطہ کردار کا ذمے دار قرار دیا ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں
ماسکو(خبر رساں ادارے، کریملن)روس نے فرانس سے مطالبہ کیا ہے کہ زیرِ حراست روسی آئل ٹینکر کے کپتان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فرانس میں روسی سفارت خانے نے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
تہران( ایرانی وزارت خارجہ، سرکاری میڈیا)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جو کچھ پابندیوں اور جنگ کے ذریعے حاصل نہیں ہو سکا، وہ مزید جنگ کے ذریعے بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں
نئی دہلی(بھارتی ذرائع ابلاغ)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق اب تک 40 سے زائد افراد کو عمارت سے مزید پڑھیں
اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم مارک کارنی نے نیویارک کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کینیڈا کو عالمی سرمایہ کاری کے مرکز کے طور پر پیش کیا اور معاشی مواقع پر بات چیت کی۔ رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو کے مطابق اس دورے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد( آئی ایس پی آر)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس اطلاعات پر کیے گئے آپریشنز کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ کے اضلاع میں مزید پڑھیں
راولپنڈی( بین الاقوامی میڈیا)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہفتہ وار ملاقات کرائی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی، جس دوران مزید پڑھیں
جنوبی لبنان( بین الاقوامی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان مبینہ سخت جملوں کے تبادلے اور اسرائیل حزب اللہ جنگ بندی سے متعلق بیانات کے بعد جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں اور گولہ مزید پڑھیں
