خاندانوں اور چھوٹے کاروباری مالکان کو محفوظ ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح ہے:سونیاسدھو

رکن پارلیمنٹ نے وزیرِ خزانہ فرانسوا فلپ شیمپین کے اعلان کی توثیق کردی برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے کینیڈین شہریوں اور کاروباری اداروں کو بھتہ خوری جیسے جرائم سے بچانے کیلئےنئے اقدامات کا اعلان کر دیا۔برامپٹن ساؤتھ سے مزید پڑھیں

برامپٹن میں”رمضان مبارک” سائن نصب، میئرپیٹرک براؤن کا افطار ڈنر

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)برامپٹن شہر میں کینیڈا کا سب سے بڑا ’’رمضان مبارک‘‘ سائن Ken Whillans Square میں نصب کر دیا گیا۔ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران برامپٹن سٹی ہال اور کین وہیلنز اسکوائر مزید پڑھیں

برامپٹن میں عالمی یومِ خواتین کی تقریب 7 مارچ کو منعقد ہوگی

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) شہر برامپٹن میں 7 مارچ کو عالمی یومِ خواتین منانے کا اعلان کر دیا گیا۔ اس موقع پر خواتین کی خدمات، قیادت اور معاشرے میں کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا جائیگا۔اس سال کا عالمی موضوع ’’دینے سے مزید پڑھیں

اونٹاریو : پاکستانی نژاد انجینئر ڈاکٹر سردار آصف خان”پروفیشنل انجینئرز” کے صدرمنتخب

اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) کینیڈا میں پاکستانی کینیڈین کمیونٹی کیلئے ایک تاریخی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب ڈاکٹر سردار آصف خان کو صوبہ اونٹاریو کی تاریخ میں پہلی بار پروفیشنل انجینئرز اونٹاریو کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ پروفیشنل انجینئرز مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کی صحت سہولیات محدود کرنے کی تجویز، کنزرویٹو پارٹی کا حکومت پر دباؤ

اوٹاوا ( نمائندہ خصوصی) کینیڈا کی اپوزیشن کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا نے لبرل حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پناہ کے متلاشی افراد کو فراہم کی جانے والی صحت سہولیات کا ازسرِ نو جائزہ لے اور مسترد شدہ درخواست مزید پڑھیں

او ایس اے پی میں تبدیلیاں، فورڈ حکومت کا دفاع، اپوزیشن کی تنقید جاری

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے طلبہ مالی معاونت پروگرام او ایس اے پی میں کی گئی تبدیلیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ “کوئی مفت سہولت نہیں” اور “پیسہ درختوں پر نہیں اگتا”، مزید پڑھیں

البرٹابجٹ:پریمیئر ڈینیئل اسمتھ کا ڈاکٹروں کیلئے 20 فیصد اضافے کا اعلان

ایڈمنٹن(صوبائی حکومت البرٹا، کینیڈین میڈیا رپورٹس) کینیڈا کے صوبے البرٹا کی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈاکٹروں پر اخراجات میں 20 فیصد سے زائد اضافے کا اعلان کر دیا۔ صوبے کی پریمیئر ڈینیئل اسمتھ کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

طاقتور ڈرگ لارڈ ال مینچو کی ہلاکت میں گرل فرینڈ کا کردار

میکسیکو سٹی (غیر ملکی میڈیا رپورٹس، میکسیکن وزارتِ دفاع) میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات فروش اور جالسکو نیو جنریشن کارٹیل (سی جے این جی) کے سربراہ نیمیسو اوسیگیرا سروینٹس المعروف ’ال مینچو‘ کے خلاف کارروائی میں اس کی ایک قریبی مزید پڑھیں

میکسیکو کے سب سے مطلوب منشیات مافیا ’ایل مینچو‘ ہلاک

میکسیکو سٹی(The Canadian Press، میکسیکو ڈیفنس منسٹری، امریکی حکام) میکسیکو کے سب سے مطلوب شخص اور خوفناک Jalisco New Generation (CJNG) کارٹل کے سربراہ نیمیسیو اوسگیرا سروانٹس ‘ایل مینچو’ کو گرفتاری کے لیے کی جانے والی سیکیورٹی آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

ویسٹ جیٹ اور ایئر کینیڈا میکسیکو کی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں

اوٹاوا (نامہ نگار) کینیڈین ایئرلائنز میکسیکو کے شہر پورٹو والارٹا میں پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں، جنہیں پچھلے ہفتے کے اختتام سے جاری تشدد کی وجہ سے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا۔ ایئر کینیڈا، ایئر ٹرانسیٹ، مزید پڑھیں