گوجرانوالہ( رائٹرز، اے ایف پی)گوجرانوالہ میں بیوی اور 3 سالہ بیٹی کے قتل کیس میں زیر حراست مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ایک ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو آلہ قتل کی برآمدگی کیلئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2045 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی( آئی ایس پی آر، رائٹرز، اے ایف پی)خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد کے ساتھ دراندازی کی دو کوششیں ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے 13 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں
اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)برامپٹن چنگواکوسی پارک سے رکنِ پارلیمنٹ اور صدر خزانہ بورڈ شفقت علی نے کہا ہے کہ حکومت نے 2026 کا اسپرنگ اکنامک اپڈیٹ پیش کر دیا ہے جو ایک مضبوط خودمختار اور مستحکم معیشت کی تعمیر کیلئے حکومتی وژن مزید پڑھیں
مسّی ساگا(نمائندہ خصوصی)مسّی ساگا ایرِن ملز کی رکنِ پارلیمنٹ اقرا خالد نے کینیڈین پولیس ایسوسی ایشن کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی جس میں عوامی تحفظ، ضمانتی نظام میں اصلاحات اور انسانی اسمگلنگ جیسے سنگین مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں
اسٹراسبرگ( اے ایف پی، رائٹرز، یورپی میڈیا)یورپی پارلیمنٹ نے مرد و خواتین کے درمیان جنسی تعلق کی نئی قانونی تعریف منظور کر لی ہے، جس کے مطابق کوئی بھی جنسی تعلق اس وقت تک قانونی تصور نہیں ہوگا جب تک مزید پڑھیں
بریمپٹن(نمائندہ خصوصی)بریمپٹن میں رکن اسمبلی سونیا سدھو کی جانب سے بریمپٹن ساؤتھ یوتھ فیئر کا انعقاد کیا گیا، جس میں 200 سے زائد نوجوانوں اور 15 مختلف اداروں نے شرکت کی۔یہ تقریب سوسن فینل اسپورٹس پلیکس کے یوتھ ہب میں مزید پڑھیں
مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)مرزانسیم بیگ اورمشیرِ وزیرِاعظم آزاد کشمیراور پاکستان پیپلزپارٹی کینیڈاکے صدر چوہدری جاوید گجرکے اعزاز میں ڈاکٹر ناصر وڑائچ کی جانب سے ایک پروقار اور یادگار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں کمیونٹی کی ممتاز شخصیات، صحافیوں، سوشل مزید پڑھیں
واشنگٹن( بلومبرگ، دی بُلوارک)امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے مکمل ہتھیار ڈالنے کی توقع رکھتے ہیں تو ایسا کبھی ممکن نہیں ہوگا۔ بلومبرگ ویک اینڈ شو میں مزید پڑھیں
مسّی ساگا (نمائندہ خصوصی)کمیونٹی میں طویل عرصے سے حج و عمرہ کی معیاری خدمات کے حوالے سے معروف ٹریول ایجنسی کنگ ٹریول کےروح رواں ملک مشتاق نےبتایاکہ ہم نے اپنے روایتی انداز کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال عازمینِ حج مزید پڑھیں
مسّی ساگا(نمائندہ خصوصی)کمیونٹی کی معروف، خوش اخلاق اور کامیاب کاروباری شخصیت رضوان پاشا نے وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے مشیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کینیڈا کے صدرچوہدری جاوید گجر کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں کمیونٹی مزید پڑھیں
