شیخ حسینہ کے دورِ حکومت میں 287 لاپتہ افراد کو قتل کیا گیا: بنگلادیشی تحقیقاتی کمیشن

ڈھاکا (غیرملکی خبر ایجنسیاں)لاپتہ افراد کے کیسز سے متعلق بنگلادیشی تحقیقاتی کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ شیخ حسینہ کے دورِ حکومت میں لاپتہ ہونے والے کم از کم 287 افراد کو قتل کیے جانے کا خدشہ ہے۔ تحقیقاتی کمیشن مزید پڑھیں

فرانس کی خاتون اوّل کو ٹرانس جینڈر قرار دینے والے 10 افراد مجرم قرار

پیرس (غیرملکی خبر ایجنسی)فرانس کی خاتون اوّل بریگِٹ میکرون کو ٹرانس جینڈر قرار دینے والے 10 افراد کو عدالت نے سائبر ہراسمنٹ کا مجرم قرار دے دیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے 8 مردوں اور 2 خواتین کو مجرم مزید پڑھیں

ملک میں فساد کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائے:ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا حکم

تہران (ایجنسیاں)ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے ملک میں فساد کرنے والوں سے قانون کے مطابق سختی سے نمٹنے کا حکم دے دیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق غلام حسین محسنی نے اٹارنی جنرل اور پراسیکیوٹرز کو ہدایات جاری مزید پڑھیں

برطانیہ: دن کے اوقات میں ٹی وی اور آن لائن جنک فوڈ کے اشتہارات پر پابندی

لندن (نمائندہ خصوصی، اے ایف پی)برطانیہ میں دن کے اوقات میں ٹیلی وژن اور آن لائن پلیٹ فارمز پر جنک فوڈ کے اشتہارات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جسے حکومت نے بچوں میں موٹاپے سے نمٹنے کیلئے دنیا مزید پڑھیں

روسی تیل کی خریداری پر ٹرمپ کی بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی

واشنگٹن/نئی دہلی (نامہ نگار، غیر ملکی ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے روسی تیل کی خریداری محدود کرنے کے واشنگٹن کے مطالبات پورے نہ کیے تو امریکا بھارتی اشیا پر ٹیرف بڑھا سکتا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا افغانستان میں دہشت گردوں کیخلاف ’واضح اور قابل تصدیق‘ اقدامات کا مطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی، مشترکہ اعلامیہ)پاکستان اور چین نے افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کیلئے واضح، ٹھوس اور قابلِ تصدیق اقدامات کرے تاکہ افغان سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف دہشت گردی مزید پڑھیں

لکی مروت میں نجی فیکٹری کی بس میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

لکی مروت (نمائندہ خصوصی، پولیس، اسپتال ذرائع)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے نواردہ خیل میں نجی سیمنٹ فیکٹری کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت 9 مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کینیڈاکی “شہید ذوالفقار علی بھٹو”کی سالگرہ پرخصوصی تقریب

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر چوہدری جاوید گجر اور جنرل سیکریٹری طاہر راؤ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش (5 جنوری) کے موقع پر مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہید بھٹو نہ صرف پاکستان کے مزید پڑھیں

بیجنگ:چین کا وینزویلا میں امریکی اقدام پر شدید تشویش کا اظہار

بیجنگ (چینی وزارت خارجہ، غیر ملکی میڈیا)چین نے وینزویلا میں امریکی اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی حراست میں لے کر ملک سے باہر مزید پڑھیں