تہران(پاکستانی سفارت خانہ تہران، سرکاری اعلامیہ)اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے نامزد سفیر عمران احمد صدیقی نے اپنی سفارتی ذمہ داریوں کا آغاز مقدس شہروں قم اور مشہد کے دوروں سے کیا، جن کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1932 خبریں موجود ہیں
گوجرانوالہ(نامہ نگار)گوجرانوالہ میں عوامی مقام پر رقص کرنے اور ویڈیو بنانے کے واقعے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون اور ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق یہ ویڈیو عید کے روز نہر کے کنارے بنائی مزید پڑھیں
تہران(فارس نیوز ایجنسی)ایران نے بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ایک نئی فاسٹ اٹیک جنگی کشتی”27 رجب” کی رونمائی کر دی ہے جو طویل فاصلے تک کروز میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
فیروز آباد، بھارت(بھارتی میڈیا، پولیس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع فیروز آباد میں شادی سے انکار کے بعد ایک افسوسناک واقعے میں خاتون کے ڈیڑھ سالہ بیٹے کو قتل کر دیا گیا، جبکہ ملزم کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی مزید پڑھیں
بیروت(عرب میڈیا، لبنانی میڈیا)اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے اہم پہاڑی علاقے اور ایک قلعے پر قبضہ حاصل کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے شہر نبطیہ میں مزید پڑھیں
غزہ ( فلسطینی وزارت صحت)فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں غزہ میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد کم از کم 72 ہزار 939 تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں
تہران( ایرانی میڈیا)ایرانی پارلیمان کے پریذائیڈنگ بورڈ کے رکن علی رضا سلیمی نے کہا ہے کہ پارلیمان جلد ایک ایسے بل پر ووٹنگ کریگی جو آبنائے ہرمز کے انتظام و انصرام میں ایران کے اختیارات سے متعلق ہے۔ ایرانی میڈیا مزید پڑھیں
کیف/ماسکو (خبر ایجنسی، بین الاقوامی میڈیا)یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کے علاقے ساراتوف میں واقع ایک آئل ریفائنری کو گزشتہ رات نشانہ بنایا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ رات مزید پڑھیں
پیرس(فرانسیسی وزارتِ خارجہ، بین الاقوامی میڈیا)فرانس نے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے خلاف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔فرانسیسی وزیرِ خارجہ جین نوئیل بارو نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں مزید پڑھیں
راجستھان(بھارتی میڈیا)بھارتی ریاست راجستھان میں گاڑی میں آگ لگنے کا ایک واقعہ تحقیقات کے بعد چار افراد کے قتل کے مقدمے میں تبدیل ہو گیا، پولیس نے مقتول کے 17 سالہ بیٹے کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
