کراچی:عورت مارچ کارکنان کی مختصر حراست کے بعد رہائی

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی میں پولیس نے معروف ایکٹویسٹ شیماکرمانی سمیت عورت مارچ کے 7 کارکنان کو مختصر حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا۔ رہائی سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی ہدایت پر عمل میں آئی۔ کارکنان مزید پڑھیں

مغربی بنگال: انتخابی شکست کے بعدوزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا مستعفی ہونے سے انکار

کولکتہ (رائٹرز، اے ایف پی، بی بی سی)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گی۔اپنے بیان میں ممتا بنرجی کا مزید پڑھیں

دبئی ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن 45 منٹ بعد بحال کردیاگیا

دبئی (بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تقریباً 45 منٹ کی عارضی بندش کے بعد فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق متبادل ایئرپورٹس پر اتاری گئی اور فضا میں موجود پروازیں دوبارہ دبئی کی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا یو اے ای صدر سے رابطہ، ایران کے حملوں کی مذمت

ریاض ( رائٹرز، اے ایف پی، العربیہ)سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں خطے کی صورتحال اور حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

یروشلم: گلوبل صمود فلوٹیلا کے 2 کارکنوں کی بھوک ہڑتال، عدالت میں پیشی

یروشلم( اسپین وزارت خارجہ، اسرائیلی عدالتی حکام، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)اسرائیل نے بین الاقوامی پانیوں سے حراست میں لیے گئے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ کے دو غیر ملکی کارکنوں کو عدالت میں پیش کر مزید پڑھیں

مسی ساگا:سن شائن میڈیاکی جانب سے پانچ روزہ عیدالاضحیٰ بازار کا اعلان

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے شہرمسی ساگا میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر پانچ روزہ بڑے بازار کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں خریداری، تفریح اور فیملی سرگرمیوں کا خصوصی اہتمام کیا جائیگا۔ تقریب کا انعقاد سن مزید پڑھیں

شہزادہ ولیم سالانہ 70 لاکھ پاؤنڈ تک ٹیکس ادا کرتے ہیں:برطانوی اخبار

لندن ( دی سنڈے ٹائمز، برطانوی میڈیا)برطانیہ کے ولی عہد پرنس ولیم کی آمدن اور ٹیکس ادائیگی سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق وہ ہر سال تقریباً 50 لاکھ سے 70 لاکھ پاؤنڈ تک انکم ٹیکس ادا مزید پڑھیں

لندن:جمائما گولڈ اسمتھ کی کیمرون او ریلی سے منگنی کی اطلاعات

لندن ( دی میل آن سنڈے، برطانوی میڈیا)برطانوی میڈیا کے مطابق سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماگولڈ اسمتھ کی آئرش-آسٹریلوی کاروباری کیمرون او ریلی سے منگنی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 52 سالہ جمائماگولڈ اسمتھ مزید پڑھیں

عالمی یومِ آزادیٔ صحافت پر لاہور میں پی یوجے کے زیر اہتمام تقریب

لاہور (نمائندہ خصوصی)عالمی یومِ آزادیٔ صحافت پر ملک بھر کی طرح لاہور میں پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے تحت تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پیکا کے قانون کیخلاف جدوجہد تیز کرنے اور اس کے خاتمے کا عزم کیا مزید پڑھیں

ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل

ابوظبی(نمائندہ خصوصی)ابوظبی میں موجود پاکستانی سفارتخانہ کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔سفارت خانے کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابوظبی میں مزید پڑھیں