چین:خاتون کی برطرفی غیر قانونی قرار، 1 لاکھ ڈالر معاوضہ دلوا دیا گیا

شنگھائی(چائنا میڈیا گروپ، ینگتسے ایوننگ نیوز)چین میں ایک عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ ایک کمپنی نے اپنی خاتون ملازمہ کو صرف اس بنیاد پر نوکری سے نکال کر غیر قانونی اقدام کیا کہ اس کے شوہر کی ایک حریف مزید پڑھیں

24 فیصد امریکیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کو جعلی قرار دیدیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)ایک تازہ سروے کے مطابق تقریباً 24 فیصد امریکی شہریوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ حملے کو جعلی قرار دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ رائے خاص طور پر ڈیموکریٹس اور نوجوانوں میں زیادہ پائی گئی، جہاں شکوک و مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔اس موقع پر اقبال آفریدی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو عوام کا کوئی خیال نہیں، یہ اپنا شارٹ فال پورا کررہی ہے۔ مزید پڑھیں

چین کو تیل کی ترسیل میں ایران کی مدد پر 12 افراد اور اداروں پر پابندیاں

واشنگٹن ( رائٹرز، اے ایف پی)امریکا نے چین کو ایرانی تیل کی ترسیل میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں 12 افراد اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں کی زد میں آنے مزید پڑھیں

سوات: گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 5 زخمی

سوات (نامہ نگار)سوات میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی ملم جبہ کے علاقے سیر تلیگرام سے گناجیر جارہی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہازوں کی تعیناتی سیکیورٹی مشن ہے: میکرون

نیروبی(ایجنسیاں)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہازوں کی تعیناتی ایک سیکیورٹی مشن ہے۔کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میکرون نے کہا کہ فرانس نے آبنائے ہرمز میں بحری جنگی جہازوں مزید پڑھیں

امریکا: 28 سالہ خاتون کم عمر ظاہر کرکے اسکول میں داخلہ لینے پر گرفتار

نیویارک(ایجنسیاں)امریکا میں 28 سالہ خاتون کیسی کلاسن کو کم عمر ظاہر کرکے نیویارک کے ایک ہائی اسکول میں داخلہ لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیسی کلاسن، جو مبینہ طور پر شمرا رشاد کے نام مزید پڑھیں

یو ہال وین کے کارگو حصے میں 12 نوجوان سوار، 17 سالہ ڈرائیور پر مقدمہ

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پولیس نے خطرناک ڈرائیونگ کیخلاف کارروائی کے دوران یو ہال وین کے کارگو حصے میں 12 نوجوانوں کو سوار کرنے پر 17 سالہ ڈرائیور کیخلاف اسٹنٹ ڈرائیونگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

سری لنکا: بدھ مذہب کے بڑے راہب جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

کولمبو (غیر ملکی میڈیا)سری لنکا میں بدھ مذہب کے اعلیٰ ترین راہبوں میں شامل پلیگاما ہیمراتھنا تھیرو کو 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کرکے ریمانڈ جیل منتقل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

ورلڈ ٹریڈ ڈویلپرز انکارپوریٹڈ کے زیر اہتمام میڈیا بریفنگ کا اہتمام

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)ورلڈ ٹریڈ ڈویلپرز انکارپوریٹڈکے زیر اہتمام مسی ساگابورڈ آف ٹریڈ میں ایک خصوصی میڈیا بریفنگ کا اہتمام کیا گیا، جس میں آئندہ ہونے والے دو بڑے ایونٹس ’’لائف اسٹائل ایکسپو بزنس اینڈ انویسٹرز کانفرنس 2026‘‘ اور ’’کینیڈا گیٹ مزید پڑھیں