کراچی(نامہ نگار)سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے گورنر سندھ و چیف اسکاؤٹ سید نہال ہاشمی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی اور انہیں گورنر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے پھول پیش کیے۔ وفد میں سندھ بوائے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1932 خبریں موجود ہیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)اوٹاوا سینٹر سے رکنِ پارلیمنٹ یاسر نقوی نے ایک ملاقات میں گوئٹے مالا کے وزیرِ خارجہ کارلوس رامیرُو مارٹینیز کا اوٹاوا میں خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں کینیڈا اور گوئٹے مالا کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے، ثقافتی مزید پڑھیں
واشنگٹن( امریکی محکمہ دفاع، رائٹرز، اے ایف پی)امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ناکہ بندی کے دوران ایرانی جانب سے ممکنہ فائرنگ متوقع ہے، تاہم ایسا اقدام دانشمندانہ ثابت نہیں ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
نیویارک(اقوام متحدہ، رائٹرز، اے ایف پی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہفتوں کی تباہی اور اضطراب کے بعد یہ بات مزید پڑھیں
روٹرڈیم (فہیم النبی سے)اسلامک سنٹر روٹرڈیم کے زیر اہتمام ”میری فوج میرا پاکستان“ کے عنوان سے ایک فقیدالمثال پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ہالینڈ اور بلجیئم میں مقیم پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے افواجِ پاکستان مزید پڑھیں
وِٹبی (نمائندہ خصوصی)وِٹبی سے ریجنل کونسلر ملیحہ شاہد پاکستانی کینیڈین کمیونٹی کی پہلی سیاسی شخصیت بن گئی ہیں جنہیں کینیڈا میں کتاب تحریر کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ ان کی کتاب”Contradictions of Passion and Politics” میں وہ ذاتی اور مزید پڑھیں
کوئٹہ(بیورورپورٹ)کوئٹہ میں 400 کلوگرام چاندی کے مبینہ غائب ہونے کے معاملے پر پاکستان کسٹمز کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلامیے کے مطابق گرفتار ملزمان پر مزید پڑھیں
واشنگٹن(رائٹرز، الجزیرہ، امریکی میڈیا)امریکا میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے سابق ڈائریکٹر جو کینٹ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کو کنٹرول نہ کیا گیا تو آئندہ مذاکرات ناکام ہو جائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکی سفارت کار نٹالی اے بیکر پاکستان میں امریکہ کیChargé d’affaires قائم مقام سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ امریکی سفارتی مشن اسلام آباد کی سربراہی عبوری طور پر سنبھالے ہوئے ہیں۔نٹالی اے بیکر مزید پڑھیں
ملتان(محمد سلیم مغل سے)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود اور چیف کوآرڈینیٹر عبدالقادر شاہین نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی پیش رفت نہ صرف خطے مزید پڑھیں
