چین: پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے

سانیا، ہینان ( سرکاری اعلامیہ، چینی میڈیا)پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مشترکہ منصوبوں کے تحت مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبہ ہینان کے شہر سانیا میں منعقدہ مزید پڑھیں

مسی ساگا: صادقین آرٹ نمائش کا 3 روزہ آغاز، فن پاروں کی نمائش

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)دی صادقین فاؤنڈیشن نے کے بی رگز اور پاکستان ٹائمز کے تعاون سے معروف مصور صادقین کے غیر معمولی فن پاروں کی 3 روزہ آرٹ نمائش کا اہتمام کیا ہے۔ نمائش کا انعقاد کے بی رگز، 1425 ڈنڈاس مزید پڑھیں

گجرات: بچوں سے زیادتی کا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

گجرات (نامہ نگار)پنجاب کے شہر گجرات میں بچوں سے زیادتی کے مقدمے میں مطلوب ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات محلہ بغدادی میں پانچ مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کیساتھ عارضی جنگ بندی کو جنگ کاخاتمہ قراردیدیا

واشنگٹن (بین الاقوامی خبر ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران کے ساتھ عارضی جنگ بندی کو جنگ کے خاتمے کا تاثر دے دیا ہے، تاکہ کانگریس کی جانب سے ممکنہ ووٹنگ سے بچا جا سکے۔ خبر ایجنسی کے مزید پڑھیں

پکرنگ:پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کیخلاف 1620 دستخطوں پرمشتمل درخواست جمع

پکرنگ کے رہائشیوں کی جانب سے بڑھتے ہوئے پراپرٹی ٹیکس کیخلاف درخواست جمع 1620 دستخطوں پر مشتمل درخواست میں ٹیکس فریز، شفافیت اور لازمی عوامی مشاورت کا مطالبہ پکرنگ،اونٹاریو (نامہ نگار) پکرنگ کے رہائشیوں نے باضابطہ طور پر ایک عوامی مزید پڑھیں

مسی ساگا: عیدالاضحیٰ کے حوالے سے میڈیا بریفنگ اور تقریب کا انعقاد

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی)مسی ساگا میں عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب اور میڈیا بریفنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیونٹی رہنماؤں اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام سائرہ فیصل نے کیا جبکہ میڈیا بریفنگ مزید پڑھیں

وٹبی: ریجنل کونسلرملیحہ شاہد کے دوبارہ انتخاب کیلئےکاغذات نامزدگی جمع

وٹبی (نمائندہ خصوصی)وٹبی میں ایسٹ وارڈ 4 سے تعلق رکھنے والی ریجنل کونسلر ملیحہ شاہدنے دوبارہ انتخاب لڑنے کیلئے اپنےکاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ہیں۔ ملیحہ شاہد نے کہا کہ کمیونٹی کی خدمت زندگی کے بڑے اعزازات میں سے ایک مزید پڑھیں

برامپٹن: کنزرویٹو پارٹی کی مقبولیت میں کمی، لبرلز کی برتری کا امکان

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)برامپٹن میں حالیہ ماڈلنگ رپورٹس کے مطابق” کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا” کی مقبولیت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے حالانکہ گزشتہ 2025 کے انتخابات میں پارٹی نے غیرمعمولی کارکردگی دکھائی تھی۔ پول ایگریگیٹر 338Canada کے تازہ اندازوں کے مزید پڑھیں

مسی ساگا:فرحان سعید کے ساتھ میٹ اینڈ گریٹ، انم خان کی برتھ ڈے تقریب

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)مسی ساگاکے امیری بلیئرڈز اینڈ لاؤنج میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گلوکار فرحان سعید کے ساتھ میٹ اینڈ گریٹ سیشن رکھا گیا۔ یہ تقریب “کے کے ایونٹس اینڈ مارکیٹنگ” اورعمرانہ چوہدری کی مزید پڑھیں

برامپٹن میونسپل الیکشن:اشتہاری قواعد نافذ، براڈکاسٹرز اور پبلشرز کیلئے ہدایات جاری

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)سٹی انتظامیہ کے مطابق میونسپل الیکشن 2026 کے دوران براڈکاسٹرز اور پبلشرز کیلئےانتخابی اشتہارات کے قواعد پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔قواعد 1 مئی سے 26 اکتوبر تک نافذ العمل رہیں گے۔ اعلامیے کے مطابق برامپٹن کا میونسپل الیکشن 26 مزید پڑھیں