کراچی: بچوں سے اتفاقیہ گولی چلنے کے واقعے میں جاں بحق بچے کے اہل خانہ کا قانونی کارروائی سے انکار

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گزشتہ روز گاڑی میں کھیلتے ہوئے بچوں سے اتفاقیہ گولی چلنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے 13 سالہ عبدالرقیب کے اہل خانہ نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا۔ پولیس مزید پڑھیں

گجرات:غوث ڈار کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات

گجرات (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ق) اونٹاریو کے صدر غوث ڈار نے وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ چوہدری سالک حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق مزید پڑھیں

’مدت ختم ہونے پر میئر ہی ایڈمنسٹریٹر ہوگا‘، سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل منظور

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے کے دوران سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا گیا، جس کے تحت کونسل کی مدت ختم ہونے پر میئر ہی ایڈمنسٹریٹر کے اختیارات سنبھالے گا۔ وزیر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کیلئے عالمی سطح پر اعزاز

اسلام آباد (نمائندگان) سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک کو ویانا میں ’انٹرنیشنل لیگل لائف ٹائم ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔جاری اعلامیے کے مطابق جسٹس عائشہ اے ملک کو یہ اعزاز جسٹیٹیا ایوارڈز 2026 کی تقریب میں دیا گیا، جہاں مزید پڑھیں

صدر زرداری کا بیرون ملک دورہ نجی تھا، تمام اخراجات خود ادا کیے:ایوان صدر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان صدر مملکت سیکریٹریٹ نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا حالیہ بیرون ملک دورہ مکمل طور پر نجی نوعیت کا تھا اور اس کے تمام اخراجات صدر مملکت نے ذاتی طور پر برداشت مزید پڑھیں

امریکا نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا: لیون پنیٹا

واشنگٹن(ایجنسیاں) سابق امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے عراق اور افغانستان میں امریکا کی جنگی حکمت عملی کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھا۔ لیون پنیٹا نے کہا کہ عراق مزید پڑھیں

استور:ایک مارخور کے شکار کے پرمٹ کیلئے 3 لاکھ 56 ہزار ڈالر کی ریکارڈ بولی

گلگت بلتستان(وقائع نگار خصوصی) گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کی نیلامی میں استور مارخور کے شکار کے پرمٹ کیلئے سب سے بڑی بولی 3 لاکھ 56 ہزار ڈالر لگائی گئی۔محکمہ جنگلی حیات کے مطابق نیلامی میں ملکی و غیرملکی مزید پڑھیں

میر رضا قتل کیس، کاروباری شراکت دار اور ملازمین بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے طلب

کراچی(بیورورپورٹ) میر رضا علی کے قتل کے حالات اور ممکنہ غفلت کی تحقیقات کیلئے قائم عدالتی کمیشن نے مقتول کے کاروباری شراکت دار، رابطہ کاروں اور ملازمین کو بطور گواہ بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کرلیا۔ عدالتی کمیشن نے جمعہ مزید پڑھیں

مریدکے میں ن لیگی رہنما شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

مریدکے(نامہ نگار) مریدکے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر احمد قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق شیخ شبیر احمد جی ٹی روڈ پر مریدکے کے قریب اپنی فلور فیکٹری سے نکل کر مزید پڑھیں

یمن میں لڑائی شدت اختیار کرگئی، 46 ہزار سے زائد افراد بے گھر

صنعا( خبر ایجنسیاں) یمن میں گزشتہ ہفتے سے جاری لڑائی کے باعث 46 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں جبکہ بے گھر ہونے والوں کی تعداد میں ہر گزرتے گھنٹے اضافہ ہورہا ہے۔ عالمی ادارہ برائے نقل مکانی مزید پڑھیں