مسی ساگا: مصطفیٰ کیانی کاپرتکلف عشائیہ،مٹکا بریانی نےدھوم مچادی

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے) معروف کاروباری و سماجی شخصیت مصطفیٰ کیانی کی جانب سے ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں مہمانوں کی تواضع نہایت لذیذ کھانوں سے کی گئی، خصوصاً مٹکا بریانی نے شرکاء کے دل مزید پڑھیں

برسلز: پاک نیٹو ملٹری اسٹاف مذاکرات کا 12واں دور منعقد

برسلز (نمائندہ خصوصی)نیٹو کے ہیڈکوارٹر برسلز میں پاک نیٹو ملٹری اسٹاف مذاکرات کے 12ویں دور کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا جبکہ نیٹو کی طرف سے میجر جنرل ایرے انگوڈر نے وفود کی قیادت مزید پڑھیں

مردان: ماربل کان میں پھنسے مزدور کو 17 روز بعد زندہ نکال لیا گیا

مردان(نامہ نگار)ضلع مردان کے علاقے ننگ آباد میں ماربل کان میں پھنسے ایک مزدور کو 17 روز بعد زندہ نکال لیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق مسلسل امدادی کارروائیوں کے بعد مزدور عبدالوہاب کو بحفاظت باہر نکالا گیا۔واضح رہے کہ 31 مزید پڑھیں

تل ابیب: ٹرمپ نے لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا: نیتن یاہو

تل ابیب (عرب میڈیا)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے، جس پر انہوں نے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: آبنائے ہرمز کی بندش سے بڑے عالمی غذائی بحران کا خدشہ

اقوام متحدہ( بین الاقوامی میڈیا)اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث دنیا کو درپیش ممکنہ بڑے غذائی بحران سے خبردار کر دیا ہے۔فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (فائو) کے چیف اکانومسٹ میکسیمو ٹوریرو نے کہا ہے کہ صورتحال تیزی مزید پڑھیں

اوٹاوا: پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے روایتی پاکستانی کھانوں کی نمائش

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) اوٹاوا میں پاکستان ہائی کمیشن نے “2026 وائی ایم سی اے ایمبیسی شیف شوکیس” میں شرکت کرتے ہوئے روایتی پاکستانی کھانوں کی بھرپور نمائش کی۔یہ رنگا رنگ تقریب وائی ایم سی اے کے زیرِ اہتمام منعقد ہوئی جس مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل میں رجیم چینج کے خدشات بڑھ رہے ہیں: ماہرین

کراچی (بیورورپورٹ)ماہرینِ امور خارجہ مشاہد حسین سید اور اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل میں رجیم چینج کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ایران سے ممکنہ معاہدہ اکیسویں صدی کا اہم واقعہ ثابت ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم مارک کارنی کابریمپٹن میں کمیونٹی سینٹر منصوبے کا اعلان

برامپٹن (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے برامپٹن کا دورہ کرتے ہوئے”بلڈ کمیونٹیز اسٹرونگ فنڈ” کے تحت ایک بڑے کمیونٹی منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ برامپٹن ساؤتھ سے ایم پی سونیا سدھو کے حلقے میں”ایمبلٹن کمیونٹی سینٹر اینڈ مزید پڑھیں

سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی محمد طاہر شیخ کو تمغہ ملنے پرمبارکباد

کراچی(نامہ نگار)محمد طاہر شیخ کو تمغہ ملنے پر سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن سے وابستہ اہم شخصیات نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ مبارکباد دینے والوں میں صوبائی اسکاؤٹ کمشنر جسٹس (ر) سید حسن فیروز، سابق چیف سیکریٹری حکومت سندھ مزید پڑھیں