کوئٹہ میں 9 شہید اہلکاروں کی نمازِ جنازہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی آبدیدہ

کوئٹہ (نامہ نگار) کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے 9 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے:وزیر داخلہ

کوئٹہ (اے پی پی/پی ٹی وی/ریڈیو پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عام دہشت گرد نہیں تھے بلکہ ان حملوں کی مزید پڑھیں

آئی ڈی ای ایم آئی اے کی سینئر مینجمنٹ کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ سے ملاقات

پیرس (نمائندہ خصوصی) آئی ڈی ای ایم آئی اے (IDEMIA) کی سینئر مینجمنٹ نے فرانس میں پاکستانی سفارت خانے میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جدت اور ٹیکنالوجی سے متعلق حل پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

بلوچستان: کچھی میں پولیس انسپکٹر سمیت 4 اہلکار اغوا

کچھی (نامہ نگار) بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں مسلح افراد نے پولیس انسپکٹر سمیت 4 اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے پولیس موبائل کو بھی آگ لگا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کی تلاش مزید پڑھیں

کراچی: صدر میں ڈاکو تاجر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی (بیورورپورٹ) صدر کے علاقے زیب النساء اسٹریٹ پر ڈاکو الیکٹرانکس کے ایک تاجر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تاجر بینک سے رقم نکال کر موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ گزشتہ شام ڈکیتی مزید پڑھیں

بارش کے دوران خطرناک ڈرائیونگ، شارجہ میں 8 گاڑیاں 60دن کیلئےضبط

شارجہ (نامہ نگار) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں بارش کے دوران خطرناک کرتب دکھانے پر پولیس نے 8 گاڑیاں ضبط کرکے ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔ شارجہ پولیس کے مطابق غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ سے شہریوں کی جان خطرے مزید پڑھیں

ترکیہ ایران کیخلاف کسی بھی فوجی مداخلت کا مخالف ہے:ترک وزیر خارجہ

استنبول (عرب میڈیا) ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی مداخلت کی مخالفت کرتا ہے اور امید ہے کہ ایران کے اندرونی مسائل بیرونی مداخلت کے بغیر ایرانی عوام پرامن طریقے مزید پڑھیں

سی این این کے سابق اینکر ڈان لیمن لاس اینجلس سے گرفتار

لاس اینجلس (غیر ملکی میڈیا) امریکی نیوز چینل سی این این کے سابق اینکر ڈان لیمن کو مینیسوٹا میں چرچ احتجاج سے متعلق الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔وکیل ایبے لوویل کے مطابق ڈان لیمن کو لاس اینجلس سے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کا اسرائیلی سفارتکار کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

پریٹوریا (جنوبی افریقی وزارتِ خارجہ) جنوبی افریقہ نے اسرائیلی سفارتخانے کے ناظم الامور ایریل سیڈمین کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق اسرائیلی سفارتکار سفارتی آداب کی خلاف مزید پڑھیں