لاہور (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ صوبائی وزیر، مشیر، سینیٹر اور گورنر پنجاب کے عہدوں پر فائز رہے۔اہلِ خانہ کے مطابق سردار ذوالفقار کھوسہ کا انتقال لاہور کے ایک نجی اسپتال میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1932 خبریں موجود ہیں
بیروت( رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، بی بی سی)لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے اور اب تک مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، موجودہ مزید پڑھیں
غزہ (رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، بی بی سی)اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموٹریچ نے کہا ہے کہ جنگ کے اختتام پر اسرائیل اپنی حدود مزید پھیلائے گا۔یہ اعلان انہوں نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں نئی بستیوں کے سنگ مزید پڑھیں
تل ابیب (اے ایف پی، رائٹرز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ جلد براہ راست مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت دے دی۔اپنے بیان میں بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ’جلد از جلد‘ لبنان کے ساتھ مذاکرات مزید پڑھیں
ابوظبی (نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کی سرکاری تیل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سلطان احمد الجابر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر غیر مشروط کھولا جانا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلطان احمد مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)آزادیٔ صحافت اور اظہارِ رائے کے موضوع پر منعقدہ لاہور کنونشن میں متفقہ طور پر پیکا 2025 کی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ایک سخت گیر اور “کالا قانون” قرار دیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا کہ یہ مزید پڑھیں
تہران( رائٹرز، اے ایف پی، ایرانی خبر ایجنسی، الجزیرہ)ایران بھر میں اسرائیلی فضائیہ کے حملے جاری ہیں، جبکہ شیراز میں زوردار دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے وسطی ایران میں واقع اراک ایلومینیم پلانٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد ( رائٹرز، اے پی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کیلئے کوئی نیا طیارہ نہیں خریدا گیا بلکہ پرانے طیارے کی مرمت اور اپ گریڈیشن کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال مزید پڑھیں
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیراعظم سیکرٹریٹ نے چوہدری جاوید گجر کی بطور مشیر برائے کینیڈا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری جاوید گجر کو وزیراعظم کے مشیر برائے کینیڈا اعزازی بنیادوں مزید پڑھیں
سنگاپور(نیٹ نیوز)سنگاپور میں تعینات قطر کے سفیر عبدالعزیز بن احمد المالکی الجہنی نے پاکستان ہائی کمیشن میں ہائی کمشنر رابعہ شفیق سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ہائی کمشنر رابعہ شفیق مزید پڑھیں
