نئی دہلی (میڈیا رپورٹس) بھارتی ماہرِ تعلیم اور سماجی کارکن سونم وانگچک نے دعویٰ کیا ہے کہ 18 جولائی کو پولیس انہیں احتجاجی مقام سے زبردستی اٹھا کر اسپتال لے گئی، جہاں ان کے ساتھ قیدی جیسا سلوک کیا گیا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2044 خبریں موجود ہیں
تہران (ایران ڈیلی) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یمن میں جاری تنازع، باب المندب اور خطے کے دیگر مسائل کا کوئی فوجی حل موجود نہیں۔ ایران کے سرکاری اخبار ایران ڈیلی کو دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں
صنعا (رائٹرز، الجزیرہ، اناطولیہ) سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے یمن کے حوثیوں کے زیرِ قبضہ حدیدہ گورنریٹ میں حوثی فوجی تنصیبات پر فضائی حملے کیے ہیں، جس کے بعد حوثیوں نے جوابی کارروائی اور مزید کشیدگی سے خبردار کیا مزید پڑھیں
مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)معروف کمیونٹی رکن اور سابق اسٹوڈنٹ بریانی مسی ساگا کے مالک سلیم خواجہ کو اپنے دیوانی مقدمے میں اونٹاریو کی سپیریئر کورٹ آف جسٹس سے ریلیف مل گیا۔ سلیم خواجہ گزشتہ کچھ عرصے سے قانونی مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں
برامپٹن (نمائندہ خصوصی) برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کہا ہے کہ کینیڈا چائلڈ بینیفٹ (سی سی بی) میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت رواں ماہ سے ملک بھر کے لاکھوں خاندانوں کو ٹیکس سے مزید پڑھیں
پراگ (رائٹرز، اے ایف پی، چیک نیوز ایجنسی سی ٹی کے) چیک ری پبلک کے مشرقی علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
ماسکو (رائٹرز، انٹرفیکس، تاس) روس کا جدید جنگی طیارہ Su-57 تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ حادثے سے قبل بحفاظت جہاز سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ ماسکو کے مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی کے علاقے جیکسن میں 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا، جبکہ اہلِ خانہ نے اس کی میت وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ ایدھی فاؤنڈیشن مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار) رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کو 30 روز کے اندر سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس کے مطابق اسٹیٹ آفس نے 3 جولائی کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں
واشنگٹن (امریکی محکمۂ خارجہ، رائٹرز، ایسوسی ایٹڈ پریس، اے ایف پی)امریکی محکمۂ خارجہ نے مغربی ایشیا میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر امریکی شہریوں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں ممکنہ ہنگامی سفری صورتحال کے لیے تیار مزید پڑھیں
