برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن کی دوبارہ انتخابی مہم کی ٹرانزٹ ورکرز یونین نے حمایت کردی

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن کو میئر کے طور پر دوبارہ انتخاب کیلئے ٹرانزٹ ورکرز کی یونین اے ٹی یو لوکل 1573 کی حمایت حاصل ہوگئی۔ اے ٹی یو لوکل 1573 کے صدر اینڈریو سلابی نے ویڈیو مزید پڑھیں

ٹورنٹو میں ’کینیڈا فرسٹ‘ ریلی، بڑے پیمانے پر امیگریشن روکنے کا مطالبہ

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) ٹورنٹو کے نیتھن فلپس اسکوائر میں اتوار کو کینیڈا فرسٹ موومنٹ کے زیرِ اہتمام ریلی نکالی گئی، جس میں شرکاء نے ’’بڑے پیمانے پر امیگریشن روکو‘‘ کے نعرے لگائے اور حکومت سے نئے تارکینِ وطن کی تعداد مزید پڑھیں

جالود میں 100 سے زائد اسرائیلی آبادکاروں کا دھاوا، التوباسی خاندان کے گھر نذر آتش

نابلس (رائٹرز، الجزیرہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب گاؤں جالود میں 100 سے زائد اسرائیلی آبادکاروں نے دھاوا بول دیا، سڑکیں بند کردیں، فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگادی اور اسرائیلی فورسز پر پتھراؤ کیا۔ مزید پڑھیں

واشنگٹن میں پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، مصنوعی ذہانت پر تربیت کا اعلان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) پاکستانی امریکن پریس ایسوسی ایشن اور مسلمز آف امریکا کے اشتراک سے اقوامِ متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی کی کوریج کیلئے پاکستان سے امریکا آنیوالے سینئر صحافیوں کے اعزاز میں استقبالیہ اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا ، مزید پڑھیں

مسی ساگا کی ترقی، شہری سلامتی اور روزگار اولین ترجیحات ہیں: ایلون ٹیڈجو

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی) مسی ساگا کے میئر کے امیدوار ایلون ٹیڈجو نے کہا ہے کہ شہر کی ترقی کیلئے ان کے پاس جامع منصوبہ ہے، جبکہ شہریوں کی سلامتی، روزگار کے مواقع میں اضافہ اور مہنگائی کے دباؤ میں مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت ہوئی تو اسے منہ کی کھانی پڑے گی: جنرل شکارچی

تہران (ایرانی میڈیا) ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمز میں مداخلت کی تو اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔ ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جنرل ابوالفضل شکارچی نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی ارکان کی گرفتاریوں اور چھاپوں کا ریکارڈ طلب

پشاور (نمائندہ خصوصی) اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے آئی جی خیبر پختونخوا پولیس سے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران اسمبلی ارکان، وزراء اور مشیروں کی گرفتاریوں، چھاپوں اور دیگر کارروائیوں کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

افغان فضائی دراندازی پر پاکستان کا احتجاج، افغان سفیر کو ڈیمارش جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے 23 ستمبر کو افغانستان کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے واقعے پر افغان حکام سے احتجاج کرتے ہوئے ڈیمارش جاری کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں افغان سفیر مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے ریل کے ذریعے ڈیزل کی ترسیل شروع کردی

اسلام آباد (نامہ نگار) وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلوے نے پی ایس او ڈپوز کو ڈیزل کی بذریعہ ریل ترسیل کا آغاز کردیا۔پاکستان ریلوے کے مطابق راولپنڈی سے 7.5 لاکھ لیٹر ڈیزل لے کر مال گاڑی پشاور ریجن پہنچ مزید پڑھیں

بونی کرومبی نے ٹیکس، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں پر مؤقف پیش کردیا

مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے)مسی ساگا میں سابق میئر بونی کرومبی کے اعزاز میں خصوصی میٹ اینڈ گریٹ کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی رائل آرک ڈویلپمنٹس کے عشرت کیانی نے کی، جبکہ نمرہ کیانی نے شرکاء کا مزید پڑھیں