آبنائے ہرمز بند، پاسدارانِ انقلاب نے 3 بحری جہاز واپس بھیج دیئے

تہران (ایجنسیاں)ایران کی پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے 3 بحری جہازوں کو وارننگ دے کر آبنائے ہرمز سے واپس بھیج دیا اور اعلان کیا ہے کہ یہ اہم بحری گزرگاہ دشمن کی بندرگاہوں سے آنے جانے والوں کیلئےبند کر دی گئی مزید پڑھیں

ٹورنٹو:چوہدری آصف سوہل کے بیٹےاحمدحسن آصف انتقال کرگئے

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عزیز دوست چوہدری آصف سوہل کے پیارے بیٹے 27سالہ احمدحسن آصف گزشتہ شب اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی مزید پڑھیں

برامپٹن:وزیر دفاع ڈیوڈجے میک گوئنٹی کا “روشیلز” فیکٹری کا دورہ

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) کینیڈین وزیر دفاع ڈیوڈجے میک گوئنٹی نے رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو اور دیگر کے ہمراہ برامپٹن میں”روشیلز” کی جدید مینوفیکچرنگ فیکٹری کا دورہ کیا جہاں ملک کی بڑھتی ہوئی دفاعی صلاحیتوں اور صنعتی ترقی کو اجاگر کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ہالیفیکس: 2015 کے ایئر کینیڈا حادثے پر تصفیہ کی سماعت جون میں ہوگی

ہالیفیکس (نمائندہ خصوصی/ کینیڈا پریس)نووا سکاٹیا کی سپریم کورٹ میں جون میں سماعت متوقع ہے جس میں ایئر کینیڈا کی ہالیفیکس میں 2015 کے حادثے سے متعلق کلاس ایکشن مقدمے کیلئے18075000ڈالر کے تصفیے کی منظوری پر فیصلہ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

برٹش کولمبیا: دو الگ الگ برفانی تودوں کے حادثات میں 4 افراد ہلاک

برٹش کولمبیا (غیر ملکی میڈیا)شمال مغربی بی سی میں دو الگ الگ برفانی تودے (Avalanche) کے حادثات میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ ٹیریس کے شمال میں واقع ماؤنٹ کناوس پر تین ہیلی-سکیئرز برفانی تودے کی لپیٹ میں آ کر مزید پڑھیں

کوبیک:نیویارک حادثے میں ہلاک پائلٹ کے بھائی کا جذباتی پیغام

کوبیک (ریڈیو کینیڈا/غیر ملکی میڈیا)انتون فاریسٹ، 30 سالہ پائلٹ اور کوٹو-دو-لیک، کبیک کے رہائشی، نیویارک کے لاگارڈیا ایئرپورٹ پر پیش آنے والے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے میں دوسرے پائلٹ میکنزی گنتھر بھی جاں بحق ہوئے۔ریڈیو کینیڈا کے مزید پڑھیں

امریکا کی ایران جنگ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: جرمن صدر

برلن (غیر ملکی میڈیا) جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے امریکا کی ایران جنگ کو ایک تباہ کن سیاسی غلطی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ صدر نے برلن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مزید پڑھیں

ماسکو: مشرق وسطیٰ کے واقعات غلبہ برقرار رکھنے کی کوشش ہیں:روس

ماسکو (غیر ملکی میڈیا) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایران جنگ سے خطے کے دیگر ممالک کے شہری بھی متاثر ہوئے، جبکہ مشرق وسطیٰ اور لاطینی امریکا میں پیش آنے والے واقعات عالمی غلبہ برقرار مزید پڑھیں

ریاض:سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں

ریاض (بیورورپورٹ) سعودی عرب کی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمن آل سعود انتقال کرگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی ایوان نے شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز کے انتقال کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شہزادی مزید پڑھیں

برسلز : سفارتخانہ پاکستان میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کااہتمام

برسلز (فہیم النبی سے) سفارتخانہ پاکستان برسلز میں 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک خوبصورت اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔تقریب میں قومی جذبے، اتحاد اور پاکستان کی بھرپور مزید پڑھیں