تاشقند :ازبکستان کا اعلیٰ ترین صدارتی اعزاز پاکستانی محمد عباس خان کے نام

تاشقند (میڈیا رپورٹس)ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے سینئر صحافی، مصنف اور معروف کاروباری شخصیت محمد عباس خان کو ملک کے اعلیٰ ترین صدارتی اعزاز “محنت و شہرت کی مثال” سے نواز دیا، جس کے ساتھ وہ یہ اعزاز حاصل مزید پڑھیں

ٹورنٹو:رانا اورنگزیب کا چوہدری مہدی حسن بھٹی کے اعزاز میں عشائیہ

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستان میں حافظ آبادسے منتخب سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری مہدی حسن بھٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس کی میزبانی معروف سماجی شخصیت رانا اورنگزیب نے کی۔ تقریب میں مزید پڑھیں

مسی ساگا :نمل اسکالرشپ فنڈ ریزنگ گالا ڈنر میں 3 لاکھ 83 ہزارکے عطیات کا اعلان

مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے)فرینڈز آف نمل، کینیڈا کے زیر اہتمام نمل اسکالرشپ فنڈ ریزنگ گالا ڈنر 2026 مسی ساگا کےمقامی ہال میں منعقد ہوا، جس میں پاکستانی نژاد کینیڈین کمیونٹی، کاروباری شخصیات، سماجی رہنماؤں اور مخیر حضرات نے مزید پڑھیں

مسی ساگا:اقرا خالد اور ڈاکٹر ارشد محمود کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی) مسی ساگا۔ایرن ملز سے رکن پارلیمنٹ اقرا خالد اور حال ہی میں فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آنے والے معروف سماجی رہنما ڈاکٹر ارشد محمود کے اعزاز میں ایک پرتکلف ناشتے کا اہتمام مزید پڑھیں

مسسی ساگا:عید ملن عشائیہ، کمیونٹی اتحاد، ہم آہنگی اور جمہوری عمل میں شرکت پر زور

ٹورنٹو (باباعرفان ملک سے)کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں عید ملن عشائیے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں کمیونٹی رہنماؤں، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور افراد، خاندانوں اور بڑی تعداد میں حامیوں نے مزید پڑھیں

ٹرمپ ایران سے متعلق فوجی ماہرین کی رائے کو ترجیح دیں: مائیک فلن

واشنگٹن(امریکی میڈیا)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) مائیک فلن نے ایران سے متعلق پالیسی پر مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو فوجی ماہرین کی رائے کو مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز

اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز پیش کر دی۔ بجٹ تقریر کے دوران وزیر مزید پڑھیں

پاکستان، ایران کے درمیان ثقافتی اور ادبی تعاون بڑھانے پر اتفاق

تہران( پاکستانی سفارت خانہ، تہران)ایران میں پاکستان کے سفیر عمران احمد صدیقی نے فارسی زبان و ادب کی اکیڈمی کے صدر اور ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے سابق اسپیکر ڈاکٹر غلام علی حداد عادل سے ملاقات کی، جس میں مزید پڑھیں

تہران میں پاکستان اور ایران کے درمیان کرکٹ تعاون بڑھانے پر بات چیت

تہران(نامہ نگار)ایرانی پارلیمانی رہنما کے خصوصی معاون اور کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ ڈاکٹر مہدی مسکانی نے پاکستانی سفیر سید ذکیہ/سید ی سیدیکی سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ اور کھیلوں کے شعبے میں تعاون بڑھانے مزید پڑھیں

برامپٹن: خودکار نمبر پلیٹ شناختی نظام، پارکنگ قوانین پر سختی کا فیصلہ

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)سٹی آف برامپٹن نے پارکنگ قوانین پر مؤثر عمل درآمد، انتظامی کارکردگی بہتر بنانے اور شہری تحفظ کو مزید مضبوط کرنے کیلئے خودکار نمبر پلیٹ شناختی نظام میں نمایاں توسیع کر دی ہے، جس کے تحت مصنوعی ذہانت سے مزید پڑھیں